حضور تحصیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مالگزاری کی وصولی جو بڑا افسر خود کرے، صدر مقام کی تحصیل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مالگزاری کی وصولی جو بڑا افسر خود کرے، صدر مقام کی تحصیل۔